شہید سید حسن نصر اللّٰہ رحمۃ اللّٰہ علیہ، لبّیک یا حسین کی کیا تشریح کرتے ہیں؟ حزب اللہ کو کن کٹھن امتحانات کا سامنا کرنا پڑا؟ امام حسین علیہ السّلام کی صدائے... Show More >>
شہید سید حسن نصر اللّٰہ رحمۃ اللّٰہ علیہ، لبّیک یا حسین کی کیا تشریح کرتے ہیں؟ حزب اللہ کو کن کٹھن امتحانات کا سامنا کرنا پڑا؟ امام حسین علیہ السّلام کی صدائے استغاثہ پر شہید سید حسن نصر اللّٰہ نے کیا کہا؟ جناب حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کی نسبت، شہید سید حسن نصر اللّٰہ کے جذبات کیا ہیں؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے شہید سید حسن نصر اللّٰہ علیہ الرحمہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #شہید_سید_حسنؒ #نصراللہؒ #شہادت #جہاد #مزاحمت #حضرت_عباسؑ #زینبؑ #امام_حسینؑ #کربلا #عاشوراء #مکتب #قربانی #حزب_اللہ #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment