شب قدر اپنا مقدر بدلنے کی رات ہے۔ جس طرح حرؑ نے ایک شبِ عاشور میں اپنا مقدر بدلا، ویسے ہی ہم بھی شب قدر میں حقیقی توبہ کر کے اپنا مقدر بدل سکتے ہیں۔ استاد شیخ محمد... Show More >>
شب قدر اپنا مقدر بدلنے کی رات ہے۔ جس طرح حرؑ نے ایک شبِ عاشور میں اپنا مقدر بدلا، ویسے ہی ہم بھی شب قدر میں حقیقی توبہ کر کے اپنا مقدر بدل سکتے ہیں۔ استاد شیخ محمد حسین انصاریان ایک واقعہ بیان کرتے ہیں جس سے انسان کو اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ اس نے خدا کے معاملے کتنی کوتاہی اور غیرسنجیدگی سے کام لیا ہے۔ شب قدر درحقیقت حرؑ بن کر خدا کی بارگاہ میں پلٹنے کی رات ہے۔ مزید۔۔۔
تاریخ: شبِ 21 رمضان 1433ھ
مقام: شہید حمید علی بھوجانی ہال، سولجر بازار، کراچی۔
ShiaTV Profile:
https://shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page:
https://facebook.com/AbaSalehProductions Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment