اسلام ٹائمز وی لاگ 05.04,2025 Leader of Muslims' Eid Speech & Rising Middle East Tensions رہبر مسلمین کا تاریخی خطاب اور اُمتِ مُسلمہ ایران کا فلسطین کے حق میں اور امریکہ کے خلاف دو ٹوک موقف مشرق... Show More >>
اسلام ٹائمز وی لاگ 05.04,2025 Leader of Muslims' Eid Speech & Rising Middle East Tensions رہبر مسلمین کا تاریخی خطاب اور اُمتِ مُسلمہ ایران کا فلسطین کے حق میں اور امریکہ کے خلاف دو ٹوک موقف مشرق وسطیٰ جنگ کے دہانے پر؟ ہفتہ وار پروگرام:وی لاگ وی لاگر: سید عدنان زیدی پیش کش: سید انجم رضا پروگرام کا خلاصہ: رہبر مسلمین نے عید الفطر کے خطبے میں امت مسلمہ کے اتحاد، فلسطین کی آزادی، اور صیہونی حکومت کے مذموم عزائم پر دو ٹوک موقف پیش کیا۔ غزہ، لبنان اور یمن میں جاری صورتحال کے تناظر میں انہوں نے عالمی سامراجی طاقتوں کے کردار پر سخت ردعمل کا اظہار کیا۔ دوسری جانب یمن نے امریکی و اسرائیلی مفادات پر کاری ضرب لگا دی، جب کہ ایران کے خلاف ممکنہ حملے کی خبریں گردش میں ہیں۔ کیا مشرق وسطیٰ ایک بڑی جنگ کی طرف بڑھ رہا ہے؟ جانیے مکمل تفصیلات اس ویڈیو میں۔ مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے جُڑے رہیں ہمارے ساتھ اور اسلام ٹائمز کے تمام سوشل میڈیا پیجز کو لائک کریں اور فالو کریں نیز پروگرام کے بارے میں اپنی قیمتی آراء سے ضرور نوازیں تاکہ ہم مزید بہتر انداز میں آپ کو اپڈیٹس پہنچا سکیں جزاک اللہ #EidSpeech #Iran #Palestine #Israel #MiddleEast #USA #Gaza #Hezbollah #Yemen #WW3 #MuslimUnity Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment