اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۸۲ اور ۸۳ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں جنت میں جانے کے اصول کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ قرآن نے اس عہد و پیمان کا تذکرہ کیا... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۸۲ اور ۸۳ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں جنت میں جانے کے اصول کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ قرآن نے اس عہد و پیمان کا تذکرہ کیا ہے جو بنی اسرائیل سے لیا البتہ یہ ایسے احکامات ہیں جن کا پوری بشریت اور ہر دین و مذہب کے لوگ مخاطب ہیں۔
غیر اللہ کی عبادت نہ کرنا، والدین کے ساتھ حسن سلوک، قریبی رشتہ داروں، یتیموں اور مسکینوں کا خیال رکھنا اس عہدو پیمان کا حصہ ہے۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment