امریکی نگرانی میں اسرائیل کی طرف سے جاری قتل عام اور مسلمانوں کی خاموشی کے بارے میں امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کیا فرماتے ہیں؟ کیا صدام کے ایران پر حملوں کی امریکہ... Show More >>
امریکی نگرانی میں اسرائیل کی طرف سے جاری قتل عام اور مسلمانوں کی خاموشی کے بارے میں امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کیا فرماتے ہیں؟ کیا صدام کے ایران پر حملوں کی امریکہ نے مذمت کی؟ امریکہ کا انسان دوست ہونے کا دعویٰ کہاں تک سچ ہے؟ سپر طاقتوں کی نظر میں انسانوں کی حیثیت کیا ہے؟ لبنان میں خون کی ہولی کس کے اشارے پر کھیلی گئی؟ کیا مسلمان بعض مسلم ممالک کی خستہ حالی کے ذمہ دار ہیں؟ گریٹر اسرائیل کا مطلب کیا ہے؟ ان سوالات کے جوابات کے لیے امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #امام_خمینیؒ #غاصب_اسرائیل #امریکہ #صدام #جنگ #حملہ #قتل_عام #لبنان #فلسطین #مسلم #حکمران #مدد #اسرائیل #قبضہ #گریٹر_اسرائیل #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment